iKashif khan
Home
About Us
Services
Testimonials
Contacts
amazing quotes in urdu
پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہوجاتی ہے
محبت یا عزت کسی کو اتنی مت دو کہ وہ تمہاری قدر کرنا بھول جاۓ
درخت جتنا اونچا ہوگا اُس کا سایا اُتنا ہی چھوٹا ہوگا اس لیے “اونچا” بننے کی بجاۓ “بڑا” بننے کی کوشش کرو۔
توبہ قبول ہونے کی نشانی یہ ہے کہ اس کے بعد انسان کا دل گناہ سے ہٹ جاتا ہے۔
سُن لیا ہم نے فیصلہ تیرا اور سُن کر ،اُداس ہو بیٹھے ذہن چُپ چاپ آنکھ خالی ہے جیسے ہم کاٸنات کھو بیٹھے
کچھ خاص لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا نمبر بند ملے تو دل بھی بند ہونے لگتا ہے!
زندگی کی قیمت جانو یہ عنقریب تم سیمی لے لی جاۓ گی۔
عزت عورت ک دیے جانے والے تحفوں میں سے اہم تحفہ ہوتا ہے مگر اتنا قیمتی تحفہ دینا ہر مرد کے بس کی بات نہیں۔
“عورت نامہ” شوہر نے دو تھپڑ مار کر ،گالی دی عورت نے گود میں بیٹھے بچے کی طرف دیکھا اور سہہ گئ
خواب وہ نہیں ہوتے جو آپ سوتے میں دیکھتے ہیں بلکہ وہ ہیں جو آپ کو سونے نہیں دیتے!
کسی انسان کی خوبی دیکھو تو اسے بیان کرو لیکن اگر خامی مل جاۓ تو وہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے۔
اکیلے ہی لڑنے پڑتی ہے زندگی کی لڑائی …. لوگ صرف تسلی دیتے ہیں ساتھ نہیں..